تلاش گمشدہ : 80 سالہ ذہنی مریض فیروز بی بی تین روز سے لاپتہ

Ferozi Bibi

Ferozi Bibi

قصور (بیورورپورٹ) تلاش گمشدہ : 80 سالہ ذہنی مریض فیروز بی بی تین روز سے لا پتہ، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں جونیکے سے تین روز قبل لا پتہ ہونے والے 80سالہ ذہنی مریض فیروز بی بی کا تا حال سراغ نہ مل سکا۔

ملنے کی صورت میں عبدالعزیز کے فون نمبر 0300/4844127,0315/4902354,0301/4715179 پر رابطہ کریں۔