فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

Firdous Ashiq Awan

Firdous Ashiq Awan

کراچی (جیوڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔

پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔