پہلا آل کراچی اورنگزیب سلطان انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب

وزیراعلی سندھ کے کوارڈینٹر فرید انصاری پہلا آل کراچی اورنگزیب سلطان انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں اسماء علی شاہ، عتیق صدیق، عبدالغنی رند، ایس ایم عادلاور دیگر کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

First All Karachi Sultan Aurangzeb Invitation Cricket Tournament

First All Karachi Sultan Aurangzeb Invitation Cricket Tournament