کھانے کے فوری بعد سبز چائے نہیں پینی چاہئے

Green Tea

Green Tea

کھانے کے فوری بعد سبز چائے پینے سے کافی بیماریاں بھی جنم لے سکتی بھارتی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق سبز چائے میں بڑی مقدار میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جن سے جسم میں اضافی چربی بننا کم ہو جاتی ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال معدے اور جگر کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے۔

خاص طور پر کھانے کے فوری بعد سبز چائے پینا براہ راست منفی اثرات کا باعث بنتا ہے۔