فوڈ فیسٹول (خواتین کے لئے)

Pakistani Food Festival France

Pakistani Food Festival France

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے25 ستمبر بروز اتوار دن ایک بجے سے انشا اللہ، ذائقہ ریسٹورنٹ ویلئیرلابیل میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

* فوڈ فیسٹول کا اہتمام عید ملن بھی اور لذیذ پکوان بھی

* وقارانساء اور شازیہ شاہ کی معیت میں اکیڈمی کی خواتین کی جانب سے لذیذ بریانی پلاؤ سپیشل

* نگہت سہیل کےچٹکلے شاذ ملک کا مختصر مشاعرہ منور سلطانہ کی میزبانی کے ساتھ

* شبانہ عامر کی طرف سے پیارے بچوں کا ٹیبلو

*اسکے علاوہ ملی نغمے اور دیگر رنگا رنگ پروگرام بیوٹی ٹپس اور مشورے

* آپ بھی اپنی پسند کے کےاشعار ملی نغمہ کوئی خوبصورت بات سنا کر انعام حاصل کیجیئے

* زبردست معیاری معلوماتی اور تفریحی پروگرام