ینگ آزاد فٹ بال کلب کے روح رواں رمضان پیر جی کے بیٹے اور بیٹی کی شادی خانہ آبادی 26جولائی کو ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں رمضان پیر جی کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی 26جولائی 2015ء کو بروز اتوار گلستان فرنٹیئر فٹ بال گرائونڈ کو ہو گی۔