غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان آئیں گے

Foreign Players

Foreign Players

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ڈیرن سمی سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔

غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان کے ویران میدان آباد کرنے کے لئے دورہ کریں گے۔ یہ ورلڈ الیون کب یہاں آئے گی اور کب کب میچ کھیلے گی، شیڈول جلد جاری کر دیا جائے گا۔