ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کی پاکستان آمد اور عدالت میں حاضری

Badin

Badin

بدین : انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت ان کے 105 ساتھیوں کی مختلف مقدمات میں 6 اگست تک کی توسع کر دی۔

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آج صبح ہی اپنے امریکہ لندن اور دبئی کے جاری دورے کو مختصر کر کے کراچی پہنچے.غیر ملکی دورے کے دوراان ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پاکستانی اور سندھی کمیونٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں دئے گئے استقبالے اور ہاوس آف لاڑز کے ممبران سے خطاب اور وفود سے ملاقاتوں میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں کرپشن اور دہشتگردی اور دہشتگردی میں ملوث اور پشتپناہی کرنے پر الطاف حسین کے خلاف جدوجہد منطقی انجام تک جاری رکھنے کا اعلان کیا۔