سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی کابینہ کے وزراء کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا

Mahmoud Ahmadinejad

Mahmoud Ahmadinejad

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سابق صدر سادہ مزاج محمود احمدی نژاد کے دور حکومت میں ملک کے قومی خزانے کو بے پناہ نقصان پہنچانے اور بدعنوانی کے ارتکاب کے الزامات پہلے بھی منظرعام پر آتے رہے ہیں مگر حال ہی میں ایک نیا سکینڈل سامنے آیا ہے۔

جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر نژاد کی کابینہ کے وزرا شادی بیاہ اور خوشی کے دیگر مواقع پر مہمانوں میں سونے کے سکے تقسیم کرتے رہے ہیں۔