گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ناروے کی ممتاز مذہبی شخصیت صاحبزادہ پیر حافظ بلال امتیاز شاہ نے دورہ پاکستان کے دوران جامع اسلامیہ قرآن کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں پر ان کا استقبال ممتاز مذہبی شخصیت علامہ مظہر حسین قادری نے انکا استقبال کیا۔ اس موقع پر پیر سید حافظ بلال امتیاز شاہ نے علامہ مظہر حسین قادری کی مذہبی خدمات کو بے حد سراہا اور وہ جس طرح دین اسلام کی خدمت کر رہے ہیں انہوں نے دعا کہ اللہ تعالیٰ مظہر حسین قادری کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ان کے ہمراہ پیر سید زوار حسین شاہ بھی موجود تھے۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News