ملکہ کی خبریں 27/5/2017

Malka

Malka

ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) اُمید فائونڈیشن لندن کے زیر اہتمام موضع حسام میں علاقہ کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت ایدھی آف حسام راجہ شمشاد حسین نے 30 دیہات کے 600سے زائد مستحق گھرانوں میں رمضان راشن پیکج تقسیم کیا۔ اس موقع پر را جہ شمشا د حسین نے میڈ یا کے نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اُ مید فا ئو نڈ یشن لند ن ایک غیر سیا سی تنظیم ہے۔ جسکا مقصد غر با ء اور مسا کین کو عید کی خو شیو ں میں شا مل کر نا ہے ۔ میں نے اللہ تعا لیٰ اور حضو ر نبی کر یم ۖ کے احکا ما ت کی رو شنی میں غر یب عوا م کی مد د کا بیڑ ہ ا ٹھا یا ہے ۔ ا نشا ء اللہ جب تک ز ند گی ہے غر یبو ں کی امد ا د کا سلسلہ جا ر ی ر کھو ں گا ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ اُ مید فا ئو نڈ یشن کے ز یر ا ہتما م مز ید کئی پر ا جیکٹس بہت جلد شر و ع کیے جا ر ہے ہیں ۔ جن میں غر یب ،مستحق اور پو ز یشن ہو لڈ ر بچے ہیں جوو سا ئل نہ ہو نے کی و جہ سے کا لجز اور یو نیو ر سٹی میں دا خلہ نہیں لے سکتے ان کی تعلیم کے ا خر ا جا ت کے لیے انہیں ما ہا نہ فیس ادا کی جا ئے گی ۔ اس مو قع پر را جہ و سیم گل ، را جہ مظہر ا قبا ل ، را جہ طا رق محمو د بھو لا ، را جہ مظہر پہلو ا ن ، را جہ گلز ا ر ، را جہ فضل ا لر حمن ، را جہ تجمل کھا ر یا ں ، را جہ منظو ر حسین ، حا جی را جہ غفو ر حسین ،را جہ ز بیر شیخ پو ر ، را جہ خا لد محمو د بد ھ چک سمیت دیگر افر اد شا مل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ( را جہ آ فتا ب ا حمدعمر فا رو ق اعوا ن سے )چند رو ز قبل نو ا حی مو ضع ملک پو ر جٹا ں کی ( س ) بی بی ز و جہ چو ہد ری محمد اشفا ق جو کہ بیس رو ز قبل پر ا سرا ر طو ر پر جا ں بحق ہوگئی تھی ۔اس کی مسخ شد ہ نعش گا ئو ں کے نو ا حی جنگل سے بر آ مد ہو ئی تھی ۔ جسے دفن کر دیا گیا تھا ۔ خا و ند کی در خوا ست پر قتل کے شبہ میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج گجرا ت کے حکم پر علا قہ مجسٹر یٹ عمر ان علی اور لیڈ ی ڈا کٹر تحصیل ہیڈ کو ا ٹر کھا ر یا ں ڈا کٹر اجا لہ ار م کی مو جو دگی میں میو نسپل کمیٹی کھا ر یا ں کے عملہ نے قبر کشا ئی کی ۔ علا قہ مجسٹر یٹ کی مو جو دگی میں ڈا کٹر ا جا لہ ار م نے نعش کے نمو نہ جا ت حا صل کر کے فر ا زنک ر پو رٹ کے لیے لیبا رٹر ی کو بجھو ا دیے گئے ۔ یا د ر ہے کہ متو فیہ پا نچ بچو ں کی و ا لد ہ بتا ئی جا تی ہے ۔ مقتو لہ کا شو ہر چو ہد ری محمد ا شفا ق جو کہ ایم ای ایس میں ملا ز م ہے ۔ اس نے میڈ یا کے نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ میر ی بیو ی کو قتل کیا گیا ہے میر ے سا تھ بہت ظلم ہو ا ہے خا دم ا علیٰ پنجا ب شہبا ز شر یف میر ی دا د ر سی کر یں اور آ ر پی ا و گو جرا نو الہ اور ڈ ی پی ا و گجر ات سہیل ظفر چھٹہ میر ی بیو ی کے قا تلو ں کو فو ر ی طو ر پر گر فتا ر کر و ا کے کیفر کر دار تک پہنچا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ( را جہ آ فتا ب ا حمدعمر فا رو ق اعوا ن سے )ممتا ز بز نس مین غلہ منڈ ی لا لہ مو سیٰ چو ہد ری ا حسا ن مہند ی گجر کو چا ند جیسے بیٹے کی پید ا ئش پر ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز ، طا رق مصطفی اعوا ن ، عمر فا رو ق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز ، حسن ضیا ء اعوا ن سعو د ی عر ب ، علی ا لمر تضیٰ اعوا ن انگلینڈ کی طر ف سے مبا ر کبا د ۔ انہو ں نے دعا کی کہ اللہ نو مو لو د کی عمر میں بر کت عطا فر ما ئے اور و ا لد ین کا فر ما نبر دا ر بنا ئے ۔