فرانس، ائرپورٹ کے قریب ڈاکوں نے قطر کی دو بہنوں سے 50 لاکھ یورز لوٹ لئے

Bentley

Bentley

فرانس، پیر کی رات نو بجے، پیرس ائرپورٹ لوبورجئے کے قریب آٹو روٹ اے ون پر دو ساٹھ سالہ قطری بہنوں اور انکے ڈرائیور سے دو ڈاکوں نے 50 لاکھ یورز سے زائد کے زیوارت، کپڑے اور کیش لوٹ لیئے۔

فرانس ٹی وی LCI کے مطابق ڈاکوں نے لگژری گاڑی کو زبردستی پارک کروا، اور قطری بہنوں اور ڈرائیور آنکھوں میں آنسوں گیس ڈال کر لوٹا لیا۔