میں تحریک انصاف فرانس سے تعلق رکھتا ہوں اور کسی گروپ بندی کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ عاکف غنی

Akif Ghani

Akif Ghani

فرانس ۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی منتخب باڈی نےاپنی ہی تشکیل دی گئی ۔الیکٹڈ باڈی کوبغیر وجہ بتائے تحلیل کر کے اور ایک ایڈوائزری باڈی بنا کر پارٹی میں باقائدہ گروپ بندی اور تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے، چونکہ میں تحریک انصاف فرانس سے تعلق رکھتا ہوں اور کسی گروپ بندی کا حصہ نہیں بننا چاہتا لہٰذا میں ایڈوائزری بورڈ کا ممبر بننے سے معذور ہوں اور ایسی کسی باڈی کا حصہ نہیں بننا چاہتا جس سے پارٹی میں دراڑ پڑتی ہو۔