برگیڈ پولیس فرانس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں، دو درجن سے زائد پاکستانی گرفتار

Police France

Police France

گزشتہ دو ہفتوں سے فنانس برگیڈ پولیس فرانس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی، جعلی پاسپورٹ، رہائشی کارڈ بنانے والے کے علاوہ مختلف جرائم میں ملوث، ، دو درجن سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ہے، م‍ذید افراد کے خلاف کاروائی آئندہ ماہ میں ہونے کے امکانات، جن میں پاکستانی کمیونٹی کے سیاسی، سماجی شخصیات جن میں پی ٹی آئی فرانس – پی ایم ایل این فرانس – پی پی پی فرانس کہ علاوہ جماعت اسلامی کے ممبر، شامل ہیں