فرانس سمیت یورپ بھر میں مسلم لیگی تنظیمیں بہت مضبوط ہیں. شیخ وسیم اکرم

Sheikh Wasim Akram

Sheikh Wasim Akram

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الزام خان کی جماعت بنگلہ دیش سے بھی زیادہ خطرناک ہے.

عمران خاں کا کردار پاکستان سنوارنا نہیں. انھوں نے کہا کہ میاں نواز شریف سے بے روزگاری کا خاتمہ کیا.ملک پاکستان کو سی پیک جیسا ہیرا دیا .جس کا ثمر آنے والی نسلیں کھائیں گی.

شیخ وسیم نے مزید کہا کہ فرانس سمیت یورپ بھر میں مسلم لیگی تنظیمیں بہت مضبوط ہیں. شیخ وسیم نے کلر سیداں سے ایم ہی اے کا الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کیا.