پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی طرف سے رمضان پیکیج دیا گیا

Sheikh Wasim Akram -Ramadan Package

Sheikh Wasim Akram -Ramadan Package

پیرس (زاہد اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی طرف سے رمضا ن پیکیج دیا گیا. شیخ وسیم اکرم پیرس کے مشہور بزنس مین اور سیاسی رہنما ہیں۔

کلر سیداں میں بھی شیخ برادران کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

شیخ وسیم اکرم کی فیملی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ رفاعی کاموں میں سب سے آگے ہوتے ہیں. اللہ تعالی ان کے کاروبار میں برکت دے آمین۔