فرانس : نئی حکومت کو منظوری حاصل، کابینہ تشکیل دے دی گئی

Emmanuel Macron

Emmanuel Macron

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ گیا ہے۔

صدر امانویل میکخواں نے وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی تجویز کردہ کابینہ کو منظور ی دے دی ہے۔

قصر صدارت کے مطابق، 46 سالہ وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کی تجویز کردہ کابینہ کو فرائض سونپ دئیے گئے ہیں جس میں بائیں اور دائیں بازو کی مرکزی جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔