فرانس میں نماز عید الا ضعی کے بڑے بڑے اجتماعات

France Eid Prayer

France Eid Prayer

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس میں نماز عید الاضعی کے بڑے بڑے اجتماعات ۔تمام مساجد میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔تفصیل کے مطابق فرانس میں نماز عید الاضعی کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔

تمام مساجد میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔ادارہ منہا ج القرآن فرانس میں بھی نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے ،نماز عید کی چار نمازیں ادا کی گئیں۔