فرانس کے صدارتی الیکشن کا معرکہ ایمنل میکرون نے مار لیا

 Emmanuel Macron

Emmanuel Macron

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے صدارتی الیکشن کا معرکہ ایمنل میکرون نے مار لیا۔ ایمنل میکرون نے اپنی مخالف میری لی پین سے 66 فیصد ووٹ زیادہ حاصل کئے۔

صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ایمینل میکرون نے 24 اور میری لی پین نے 21 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔

آج ہونے والے الیکشن کے نتائج کے بعد میکرون کے حامیوں کا سڑکوں پر جشن شروع ہو گیا۔