فرانس۔ گیارویں شریف کے موقع پر پوٹھوار ایسوسی ایشن کی طرف سےافطار ڈنر کا اہتمام

Ibrar kiyani Iftar Dinner

Ibrar kiyani Iftar Dinner

پیرس (میاں عرفان صدیق) پوٹھوار ایسوسی ایشن نے گیارویں شریف کے موقع پرشاندارافطار ڈنر کا اہتمام کیا۔جو کہ پیرس کے سب سے بڑے افطار ڈنر کا ہجوم تھا۔ پانچ سو سے زائد افراد نے شرکت کی ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو مدھو کیا گیا تھا۔ جبکہ فرانس میں موجود تمام سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات، صحافی برادری کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی اس تقریب میں ابرار کیانی کا نمایا کردار تھا۔ شرکت کرنے والوں میں سے چند ایک شخصیات کے نام پیش نظر ہیں۔ مسلم لیگ ق فرانس کا نمایا تعاون تھا۔ کیونکہ ان کے راہنما فرانس کے باڈر سے بھی تشریف لائے تھے۔

مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ، سینئر نائب صدر محمد اکرم وسن، چوہدری محمد شریف وسن، مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم ڈھیروکہنہ، چوہدری ارشد مارتھ ، چوہدری غضنفر وڑائچ، چوہدری اقبال خونن، سینئر رہنما ق لیگ فرانس چوہدری سجاد ڈوگہ، چوہدری طاہر رزاق، اڈیشنل سیکرٹری مسلم لیگ ق چوہدری اسد نواز تارڈ،چوہدری نعمان صابر (نوما) وڑائچ بھاگووالیہ، مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا، نائب صدر راجہ محمد اقبال، نائب صدر راجہ محمد یعقوب، جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم، زوالفقار عباسی، چوہدری حمزہ تاجدین سکھیرا،چوہدری فضل الہی، چوہدری رزاق ڈھل، چوہدری عدالت ڈھل، چوہدری افضال ڈھل پی ٹی آئی،مشتاق جدون پی ٹی آئی،میاں ذالفقاراحمدجتالہ،ملک سعید، عمر رحمان، یاسر قدیر، طاہر اقبال، پرویز چوہدری،اصغربرھان، چوہدری منور جٹ، سہیل بھدر، اس پروگرام میں تحریک انصاف کے ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پیپلزپارٹی فرانس کے صدرڈاکٹر ارشاد کمبوہ، پیپلز پارٹی کے دوسرے گروپ سے کوآرڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن، میڈیا ایڈوائزر صغیر اصغر،جنرل سیکرٹری ملک منیر احمدپاکستان سے آئے ہوئے مہمان سینئر صحافی جنگ گروپ سے محمد افضل ڈوگر، ہومین رائٹس کے چیئرمین چوہدری صفدر برنالی، چوہدری لیاقت سمائلہ، چوہدری ریاضت الیاس سمائلہ، چوہدری اللہ دتہ منڈیر، میاں امجد شامل تھے۔