فرانس کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی سلمان نے نئے ریسٹورینٹ کا افتتاح کر دیا

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان )فرانس کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی سلمان اور راحیل بٹ کے نئے ریسٹورینٹ فوڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا ۔پواسی (carriers sous Poissy)کے مئیر نے فیتہ کاٹا ۔اور تمام پاکستانیوں سے ملاقات کی ۔حاجی سلمان راقم کے ہی نواحی گاوں پیارا سے تعلق رکھتے ہیں ۔جو کہ کھاریاں میں واقع ہے ۔اپنے قصبہ پیارا اور فرانس میں حاجی سلمان ایک پہچان رکھتے ہیں ۔اللہ تعالی نے حاجی سلمان کو اپنی خاص عنایات سے نوازا ہے ۔اللہ تعالی ان کے کاروبار میں بر کت عطا فرمائے۔ آمین
راحیل بٹ پیرس کی سیاسی شخصیت ہیں ۔اور انھوں نے کم عمری میں بزنس میں اپنا مقام حاصل کیا ہے ۔

route d Andresy 508
carrières sous Poissy 78956

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station

Food Station