آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی نشست کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری، منہاج القرآن سپین کے نائب صدر نوید احمد اندلسی ، سیکریٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک سپین راحیل اکرم ایڈووکیٹ،سیکریٹری کوارڈینیشن پاکستان عوامی تحریک سپین و نمائندہ قیادت نیوز محمد افضال گوندل،جوائنٹ سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک سپین عمران آفتاب نے سیکریٹری میڈیا یوسف چوہدری سے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا۔

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain

Awami Tehreek Spain