فرانس کے شہر مونپیلیے میں سیلاب کے مناظر

9 گھنٹے کی تقریبا 300 ملی میٹر مسلسل بارش کے بعد شہر میں اکثر مقامات پر ایک میٹر سے زیادہ پانی کھڑا ہے۔