بروز جمعہ اپنے ٹیسٹ کروانے کے لیے بروقت ہسپتال پہنچیں۔ قدس علی گوندل

Kot Jamel Barnala

Kot Jamel Barnala

برنالہ کوٹ جیمل (نمائندگان) سرکاری ہسپتال بیسک ہیلتھ یونٹ میں ہڈیوں کے کیلشم اور بھر بھرے پن B.M.D کو چیک کرنے کے لیے مفت میڈیکل کیمپ مورخہ 26 فرروری بروز جمعہ کو زیر نگرانی انچارج BHUکوٹ جیمل ڈاکٹر اقدس علی گوندل لگایا جائے گا جس مریضوں کا فری ٹیسٹ کیا جائے گا۔

ڈاکٹر اقدس علی گوندل نے میڈیا کے توسط سے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ بروز جمعہ اپنے ٹیسٹ کروانے کے لیے بروقت ہسپتال پہنچیں۔