تمام دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے والد صاحب کی وفات پر اظہار افسوس کیا، چوہدری ندیم غنی

Chaudhry Nadeem Ghani

Chaudhry Nadeem Ghani

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کانسلیٹ اٹلی کے اسسٹنٹ کونسل جنرل چوہدری ندیم غنی نے اپنے ایک بیان میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جنہوں نے اس دکھ اور غم کی گھڑی میں ان کے والد محترم چوہدری عبدالغنی کی وفات پر ان سے فون کرکے، میسج کرکے یا فیس بک کے ذریعے ان سے اظہار تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے دوستوں سے اپیل کی کے وہ میرے والد صاحب کی مغفرت کر کے دعا کریں کے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے، آمین۔