گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

Malka

Malka

گلیانہ (نامہ نگار) تھانہ گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نامعلوم شخص کی نعش بر آمد پولیس تھانہ گلیانہ کے ایس ایچ او نے موقع پر پہنچ گئے۔

تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں سے نا معلوم شخص کی نعش بر آمدہوئی ہے نعش پر تشدد کے نشانات بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔پولیس تھانہ گلیانہ کے ایس ایچ او اپنی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ نعش کی شناخت جاری ہے۔

تھانہ گلیانہ کے گاﺅں چیچیاں کی حدود میں مغربی جانب کھیتوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ایس ایچ او سمیت انتظامیہ موقع واردات پر پہنچ گئی کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا گیا۔

پولیس نی نعش تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا نعش کم از کم سات روز پرانی لگتی ہے۔