محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

Syed Jaffar Ali Shah

Syed Jaffar Ali Shah

جرمنی: ستارھیوں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جرمنی کے شہر اشٹگارٹ Suttgart میں مسجد المدینہ بعد نماز ظہر 2 بجے منعقد ہو گی۔

جس میں یورپ کے مقبول اور دلعزیز نعت خواں سید جعفر علی شاہ صاحب خصوصی شرکت کریں گے۔

جبکہ اس محفل سے خطاب جناب ممتاز حسین صدیقی صاحب کریں گے اور نقابت کے فرائض علامہ شوکت علی مدنی صاحب فرمائیں گے ، جناب ظفر اقبال نوری اور شیخ منیر احمد تمام عاشقان رسول کا اس محفل میں خیر مقدم کریں گے۔
سید جعفر علی شاہ