لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی 16 جنوری کو منعقد ہو گا

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 16 جنوری بروز ہفتہ بوقت 4 بجے منعقد ہو گا جسمیں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود یورپ کے ماہ ناز نعت خوان پیر سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ پیر صاحبزادہ سید علی جیلانی اور ممتاز سماجی رہنما شیخ ذوالقرنین صاحب خصوصی شرکت کریں گے میلاد کمیٹی کے چیئرمین جناب خاور سعید صاحب نے تمام عاشقان رسول سے گذارش کی جو کہ تمام درود و سلام کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے اور باوضو اس بابرکت محفل میں شرکت کریں۔

Ali Jilani

Ali Jilani

Ali Jilani

Ali Jilani

Jaffer Ali

Jaffer Ali

Qari shahid mehmood

Qari shahid mehmood

ZULQARNAIN

ZULQARNAIN