پاکستانی میڈیا کے نام

عزت سے اعتبار سے محروم کیو ں کیا
جوانان نسل پاک کو مسموم کیوں کیا

ہر ذرہ ذرہ پاک کا ناطق شعور تھا
معلوم شجا عتو ں کو، نامعلوم کیو ں کیا

چا ہتے تو نسل نو کی کرتے تعمیر تم
اے غافلو! اس جذبہ کو معدوم کیوں کیا

ہر دور کی تاریخ میں غدار ہیں بھرے
اُن فتنہ پردازوں کو معصوم کیوں کیا

اپنی منافقتوں سے گر نکلو گے باہر تم
سوچو گے روح قائد کو مغموم کیوں کیا

Mrs Khakwani

Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی