جیو اردو کیطرف سے بہترین صحافی فرانس 2015 کیلئے راو خلیل احمد اور مادام شاہ بانو نامزد

Shah Bano Mir and Rao Khalil Ahmed

Shah Bano Mir and Rao Khalil Ahmed

پیرس (‍ زاہد اعوان سے ) تفصیل کے مطابق جیو اردو ویب انتظامیہ کی طرف سے بہترین صحافی فرانس 2015 کیلئے راو خلیل احمد اور بہترین کالم نگار مادام شاہ بانو کو نامزد کیا گیا ہے۔

چیف ایڈیٹر جیو اردو کے مطابق سال 2015 میں فرانس سے راو خلیل احمد نے اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے جیو اردو کے بہترین خبریں ارسال کیں اور مادام شاہ بانو نے بہترین کالم ارسال کئے۔

ادارہ جیو اردو نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان کے اعزاز میں پروگرام کیا جائے گا۔ جس میں انہیں خراج تحسین اور جیو اردو کی طر ف سے ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔