جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی فلم ”منی مونسٹر” کا نیا ٹریلر جاری

Mini Monster

Mini Monster

نیویارک (جیوڈیسک) فلم میں جولیا رابرٹس نے ایک ٹی وی پروگرام پروڈیوسر جبکہ جارج کلونی نے کامرس پروگرام کے میزبان کا کردار ادا کیا ہے۔

جارج کی ٹِپ پر ایک نوجوان اپنا تمام سرمایہ سٹاک مارکیٹ میں لگا دیتا ہے اور کنگال ہو جاتا ہے۔ انتقام لینے کے لئے وہ اسٹوڈیو میں جا گھستا ہے اور عملے کو یرغمال بنا لیتا ہے۔

فلم تیرہ مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔