جرمن پارلیمنٹ کا داعش کیخلاف کارروائی میں شرکت کا فیصلہ

ISIS

ISIS

برطانیہ (جیوڈیسک) فرانس کی جانب سے عالمی اتحاد کے قیام کے بعد برطانیہ سمیت کئی ممالک پہلے ہی داعش کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

برطانیہ نے فضائی کارروائی بھی شروع کر دی ہے، پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے دوران 445 ارکان نے شام میں کارروائیوں کی حمایت میں ووٹ ڈالا، 146 ووٹ اس کی مخالفت میں پڑے۔