جرمنی میں پائلٹ یونین نے آج سے دو روزہ ہڑتال کی کال دیدی

German Pilot Union  Strike

German Pilot Union Strike

فرانس (زاہد مصطفی اعوان سے) جرمنی میں پائلٹ یونین نے آج سے دو روزہ ہڑتال کی کال دیدی۔ جرمن فضائی کمپنی کا بدھ اور جمعرات کو سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنے کااعلان۔ جمعرات کو بھی طیارے گراونڈ رہیں گے جس سے ایک لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہونگے۔

جرمن ائیر لائن اور پائلٹس کی تنظیم کے درمیان تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافے کے لیے مذاکرات رواں ماہ ناکام ہو گئے تھے جس کے بعد پائلٹس نے 48 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔