جرمنی: جامع مسجد صوفیا میں سالانہ شہدا کربلا کانفرنس کا انعقاد

میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں زیر صدارت حافظ محمد اشرف قادری ایک عظیم الشان سالانہ شہدا کربلا کانفرنس کا انعقاد بروز ہفتہ 8 اکتوبر بوقت شام 6:45 بعد نماز مغرب کیا جارہا ہے۔ جس میں یورپ کے مشہور علماء اکرام حضرت علامہ شوکت مدنی، حضرت علامہ مفتی ممتاز حسین، حضرت عبدالرئوف قادری اور خاندان غوث اشرفیہ کے چشم و چراغ حضرت علامہ صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی شرکت کریں گے اور کربلا شہدا کی عظمت پر روشنی ڈالیں گے۔

اس تقرب میں یورپ کے مشہور نعت خواں حضرت پیر سید جعفر علی شاہ خصوصی شرکت کریں گے ، صوفیا مسجد کے صدر جناب خوشخال خان کی تمام عقیدتمندانہ اہل بیت سے گزارش ہے کہ زہادہ زیادہ اس محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Abdulrauf Attari

Abdulrauf Attari

Alama Ashraf Qadri

Alama Ashraf Qadri

Alama Mummtaz Husain

Alama Mummtaz Husain

Alama Showkat Madni

Alama Showkat Madni

Ali Jilani

Ali Jilani

khushhaal khan

khushhaal khan

S. J. A. Shah

S. J. A. Shah