غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ دینے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں امجد) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی تمام سیاسی، مذہبی، سماجی، اور ثقافتی تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس اور شعبہ خواتین پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے ارکان کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، اس عظیم تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان محترم غالب اقبال تھے۔

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event

Paris Pakistan Day Event