غوثیہ کلری پلے گرائونڈ میں عید الفطر کی نماز 7 بجے ادا کی جائیگی

Eid Namaz

Eid Namaz

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غوثیہ کلری پلے گرائونڈ لیاری میں عید الفطر کی نماز انشا اللہ صبح 7:00 بجے ادا کی جائیگی۔

نماز عید الفطر کی امامت علامہ محمد ابراہیم نعیمی فرمائیں گے۔