حاجی غلام مصطفی اعوان اور زاہد مصطفی اعوان کی ملک اشفاق اعوان کو مبارک باد

Zahid Mustafa Awan,Congratulations

Zahid Mustafa Awan,Congratulations

ملکہ (عمر فاروق اعوان) ایم ڈی شاہین ٹریڈرز ملکہ حاجی ملک غلام مصطفی اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان کی یونین کونسل ڈوگہ سے نو منتخب چیئر مین حاجی ملک محمد اشفاق اعوان کو مبارک دی ہے۔

ملک محمد اشفاق اعوان یونین کونسل ڈوگہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔انھوں نے کہا کہ ملک محمد اشفاق اعوان ،اعوان اعوان فیملی کے نامور سپوت ہیں ان کی خدمات پہلے بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھیں۔

چیئرمین یونین کونسل ڈوگہ ملک محمد اشفاق اعوان آئندہ بھی یونین کونسل ڈوگہ کو ایک مثالی یونین کونسل بنائیں گے۔