عالمی برداری کیجانب سے حملے کی شدید مذمت کی گئی: ملیحہ لودھی

Maliha Lodhi

Maliha Lodhi

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت دنیا بھر نے واقعے کی مذمت کی ہے۔

بین الاقوامی برادری کو دہشت گردی کے خلاف ملکی اقدامات اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کا علم ہے۔ عالمی برادری پاکستان کے ان اقدامات کو سراہتی ہے۔