رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

فرانس (شاہ بانو میر) غور سے پڑہیں کچھ وقت نکال کر ہو سکتا ہے آج کا پیغام آپکو احساس دلا دے کہ یہ دنیا متاع غرور دھوکہ ہے صرف لوٹنا پلٹنا اور حساب اسی کو دینا ہے ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے چند گنے چنے اچھے اعمال جن لوگوں کو ہم نے ستایا جن کو پریشان کیا ان کے پلڑے میں منتقل ہو جائیں آئیں احتساب کریں اپنا اس سے پہلے کہ حساب قائم ہو جائے۔

Quran

Quran