گوہر الماس خان کی پی آئی اے یارکشائر کے ایریا منیجر محمد شفیق سے الوداعی ملاقات‎

بریڈفورڈ (بابر علی چیمہ سے) ویسٹ یارکشائر پولیس IAG کے ڈپٹی اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت گوہر الماس خان نے پی آئی اے کے ایریا منیجر محمد شفیق سے الوداعی ملاقات کی اور انکی پاکستان میں نئی تقرری پر انکو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Gohar Almas Khan -Mohammad Shafiq

Gohar Almas Khan -Mohammad Shafiq