سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار ہو گئی

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی سے سونے کی قیمت رواں برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی سے 38 ہزار571 روپے ہو گئی ہے۔