سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 اروپے کمی، ملک میں ایک تولہ سونا 50 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہو کر 43 ہزار 371 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 1224 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔