سبق اموز روکوع

بھلا کچھ ٹھکانہ ہے اس شخص کی گمراہی کا جس کے لیے اس کا بڑا عمل خوشنما بنا دیا گیا ہو اور وہ اسے اچھا سمجھ رہا ہو ؟ حقیقت یہ ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے گمراہی میں ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے راہ راست دکھادیتا ہے۔

Rukua lesson

Rukua lesson