پیر صاحبان آف نیک آباد شریف کی والدہ ماجدہ کا ختم دسواں 4 دسمبر کو ہو گا

گجرات (پریس ریلیز) مفتی اعظم مفتی محمد اشرف القادری، پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری، مبلغ اسلام مفتی محمد معروف قادری، مبلغ اسلام پیر مسعود قادری کی والدہ ماجدہ کا ختم دسواں 4 دسمبر 2016ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 1بجے دن خانقاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں منعقد ہو گا۔ جس میں قرآن خوانی کے علاوہ ملک کے اکابر علماء کرام و مشائخ عظام خطاب فرمائینگے۔ جبکہ نامور قاری صاحبان تلاوت قرآن مجید اور ممتاز ثناخوان ہدیہ بحضور سرور کونین ۖ پیش کرینگے اور 1بجے اجتماعی دعا کی جائے گی۔ جبکہ نیک آباد مراڑیاں شریف میں تعزیت کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ اور دنیا بھر سے فون، ای میل، انٹرنیٹ کے ذریعے بھی تعزیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif

Naikabad Sharif