سمندری والی سرکار کا 24واں عظیم الشان تین روزہ عرس کا آغاز آج ہو گا

Urs

Urs

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندروالی سرکار کا 24واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک کا آغاز(آج) مورخہ 20 فروری 2016ء بروز ہفتہ دربار شریف مندریارو یونین کونسل گھگربن قاسم زون ڈسٹرکٹ ملیر پر ہو گا۔

سہہ روزہ عرس تقریبات کا آغاز قل شریف سے ہوگا بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوگا جس میں ملک کے ممتاز و معروف ثناء خواں شرکت فرمائیں گے۔