حکومتی دعوے ٹھس۔ ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حکومتی دعوے ٹھس۔ ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری۔ تفصیل کے مطابق ملکہ فیڈر میں سحری افطاری اور نماز تراویج کے دوران لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

و ز یر ا عظم کے احکامات کھو ہ کھا تے ملکہ فیڈ ر کے د یہا ت پلا ہو ڑ ی ، بد ھو چک ، گو لڑ ہ ہا شم ، سینتھل ، حسا م ، منگلیہ اور دیگر دیہا تو ں میں لو ڈ شیڈ نگ کا بے پنا ہ اضا فہ کر دیا گیا ہے ۔ بجلی کے کم وو لٹیج آ نے سے الیکٹر و نس کی قیمتی اشیا ء جلنے لگ گئیں۔

و ا پڈا و الو ں نے لو ڈ شیڈ نگ کی تما م تر کسر ر مضا ن کے پہلے رو ز ے میں نکا ل دی ۔ پو رے دن بجلی کی بند ش سے رو ز ہ دا ر حکو مت کو بد د عا ئیں دینے لگے ہیں ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے وز اعظم پا کستا ن او ر و فا قی و ز یر بجلی و پا نی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے خدا ر مضان المبا ر ک کے مقد س مہینے میں عوا م کے حا ل پر ر حم کھا ئیں۔