حکومت کا ملک میں کوریئر کمپنیوں میں بایومیٹرک نظام نصب کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ملک بھر میں کوریئر کمپنیوں میں بایومیٹرک نظام نصب کرنے کا فیصلہ، اے این ایف اور نادرا مشترکہ طور پر بایومیٹرک نظام کی تنصیب کریں گی، کوریئر کمپنیوں میں بایومیٹرک نظام یومیٹرک نظام 31 دسمبر سے فعال ہو جائے گا۔

Biometric Systems– Breaking News – Geo

Biometric Systems– Breaking News – Geo

Biometric Systems– Breaking News – Geo

Biometric Systems– Breaking News – Geo

Biometric Systems– Breaking News – Geo

Biometric Systems– Breaking News – Geo