گورنمنٹ گرلز پرایمری سکول کی اشد ضرورت

Government Girls School

Government Girls School

چوٹی زیرین (ساجد حسین) چک جلوھیٹر میں گورمنٹ گرلز پرایمری سکول کی اشد ضرورت ھے۔ جحاں ھر چاروں اطراف سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر کویٔ سکول نھیں جس کی وجہ سے ھر سال سیکڑوں بچیاں تعلیم کے زیور سے مھروم ھوتی ھیں۔

ھم نے کئی بار سکول کی درخواستیں مھکمہ سکیرٹری ایجوکیشن، ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر، ڈی سی او اور سی ایم پنجاب کو ارسال کیں لیکن ھمیں کوئی جواب وصول نھیں ھوا۔

لیکن اب ھم حکام بالا سے درخواست کرتے ھیں کے وہ بستی محمد رمضان چک جلوھڑ میں سکول کی منظوری صادر فرمائیں تاکہ ھماری بچیوں کا مستقبل تاریکوں سے بچ سکے۔ ان خیالات کا اظھار شھری ساجد حسین، عمران قادر، محمد اعظم شبیر، ملک اعجاز اور فیض محمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا۔