حکومت کی نااہلی گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ

نیویارک (مجیب الحسن) امریکہ کے ممتاز سیاسی و سماجی پیپلز پارٹی کے ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں، فریدہ خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا پاکستان میں خصوصاً کراچی میں ماہ مقدس مہینہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور روزمرہ کی اشیاء مہنگائی کا بوجھ ڈالنے سے عوام میں موجودہ حکومت کے خلاف بغاوت کے جراثیم پیدا ہو رہے ہیں۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA