حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرے، سراج الحق

Siraj ul Haq

Siraj ul Haq

لندن (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں

امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو سکے گا جس سے پاکستانی معیشت مضبوط ہو گی۔